اک دریا ہے جو میرے قابو میں ہے

اک دریا ہے جو میرے قابو میں ہے
اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا
اک عمر ہے جو شائد گزارنی پڑ جائے اُس کے بغیر
اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا

Posts created 921

Related Posts

Begin typing your search term above and press enter to search. Press ESC to cancel.

Back To Top