koi aur hi kaam saump do mujhe ab tum
yeh ishhq bhi kitna ajeeb hai
yeh ishhq bhi kitna ajeeb hai
yeh barishain bhi tum si hain
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں جو برس گئیں تو بہار ہیں جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آ گئیں یونہی بے سبب کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں کبھی بوند بوند میں گم سی ہیںہ بارشیں بھی تم سی […]
ساری رات تمہاری یادوں میں خط لکھتے رہے
ساری رات تمہاری یادوں میں خط لکھتے رہے پر درد ہی اتنا تھا کہ اشک بہتے رہے اور الفاظ مٹتے رہے
دیجئے بد دعائیں جی بھر کے
دیجئے بد دعائیں جی بھر کے جتنی لکھی ہے گزار کے جائیں گے
مجھ کو لگتا ہیں گھڑی جس نے بنائی ہوگی
مجھ کو لگتا ہیں گھڑی جس نے بنائی ہوگی انتظار اس کو بھی شدت سے کسی کا ہو گا
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو چاہو نہ اسے جیسے پا نہ سکو دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرا نہ سکو
کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں
کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں بے انتہا محبت اعتماد عزت و احترام اور خلوص سے بھی اپنے نہیں بنتے
زندگی شاید اسی کا نام ہے
زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
وہ زلفیں دراز صنم کی وہ چہرہ کھلا کھلا سا پکڑا ہے
وہ زلفیں دراز صنم کی وہ چہرہ کھلا کھلا سا پکڑا ہے جو اس نے ہاتھ میں اس فون کے صدقے