mera yeh ishhq salamat rahay ga wada raha tumhara husn bhallay dillnashi rahay nah rahay مرا یہ عشق سلامت رہے گا وعدہ رہا تمہارا حسن بھلے دلنشیں رہے نہ رہے मेरा ये इश्क सलामत रहा गा वादा रहा तुम्हारा हुस्न भल्ले दिलनाशी रहय न रहय
ishhq mein kab koi usool hota hai
ishhq mein kab koi usool hota hai
yeh ishhq bhi kitna ajeeb hai
yeh ishhq bhi kitna ajeeb hai
نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے
نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے اجنبی سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے
وہ زلفیں دراز صنم کی وہ چہرہ کھلا کھلا سا پکڑا ہے
وہ زلفیں دراز صنم کی وہ چہرہ کھلا کھلا سا پکڑا ہے جو اس نے ہاتھ میں اس فون کے صدقے
یہ سچ ہے پیار پہلا ہی بسا رہتا ہے سانسوں میں
یہ سچ ہے پیار پہلا ہی بسا رہتا ہے سانسوں میں یہ سچ ہے عمر بھر پہلی محبت یاد رہتی ہے
چاہت کے چراغوں میں یہی عجیب بات ہے
چاہت کے چراغوں میں یہی عجیب بات ہے مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر بجھتے نہیں