یہی اک سانحہ ھے اپنی زندگی کے ساتھ نہیں نصیب میں جو اس کی جستجو رکھنا Yahi ek sanhya hai apni zindge k sath Nahi naseeb main jo uski justjoo rakhna
صرف چہرے کی ُاداسی سے بھر آۓ آنسو
صرف چہرے کی ُاداسی سے بھر آۓ آنسو دل کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں
اندھیرے میں تجسس کا تقاضا چھوڑ جانا ہے
اندھیرے میں تجسس کا تقاضا چھوڑ جانا ہے کسی دن خامشی میں خود کو تنہا چھوڑ جانا ہے
✍آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے
✍آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے ورنہ میں الجھ پڑوں گا سارے جہان سے
وہ مجھ کو دیکھ رہا ہے بڑی محبت سے
وہ مجھ کو دیکھ رہا ہے بڑی محبت سے یار مجھ کو تصویر سے کوئی نکال دے باہر
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے/Zindagi jabr-e-musalsil ki tarah kaati hai
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں […]
ستم تو یہ ہے کے ہمارے خلاف بولتے ہیں /Sitam tou ye hai k hamare khilaaf bolte hain
ستم تو یہ ہے کے ہمارے خلاف بولتے ہیں وہ لوگ جن سے ہم نے کبھی کلام بھی نہیں کیا […]