آئینہ دیکھ کر خیال آیا زندگی تجھ پہ بھی زوال آیا وقت کچھ ہاتھ میں بچا ہی نہیں زندہ رہنے کا جب خیال آیا
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا
Tu naya hai tu dekha subha nae sham nae warna in ankhon ne dekhy hai saal kai
Tu naya hai tu dekha subha nae sham nae warna in ankhon ne dekhy hai saal kai تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
Pichla waqt guzar gaya, bhol jao Ab is naye saal ko galy se lagao
Pichla waqt guzar gaya, bhol jao Ab is naye saal ko galy se lagao پچھلا وقت گُذر گیا، بھول جاؤ اب اس نئے سال کو، گلے لگاؤ
ایک سال گیا ایک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
ik saal gayā ik saal nayā hai aane ko par vaqt kā ab bhī hosh nahīñ dīvāne ko ایک سال گیا ایک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair jis ke hote hue hote the zamāne mere
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair jis ke hote hue hote the zamāne mere آج ایک اور بارس بیت گیا ہمارے لیے جس کے ہوتے ہیں زمانے میرے
ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں
ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں حـیا کی چاندنی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے
لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے
لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے اُس سے آگے تھا وہ مجبور بہت…! – ” 💔🙂
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں
بیان کرنے کو ایک عمر لگ سکتی ہے
بیان کرنے کو ایک عمر لگ سکتی ہے میں نے تم سے اتنی محبت کی ہے