لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا: تم “جنت”
حضرت علیؓ نے فرمایا: تم “جنت” نہ مانگو بلکہ تم دنیا میں ایسے کام کرو کہ“جنت”تم کو مانگے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا: “دوستی کا بھرم
حضرت علیؓ نے فرمایا: “دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو۔”
کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے
کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضروریات کا تم سے وابستہ ہونا تم پر الله کی عنایت ہے”حضرت علیؓ
تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت بڑھاتے ہیں 1
تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت بڑھاتے ہیں 1 – سلام کرنا 2- کسی کو جگہ دینا 3۔ اچھے نام سے پکارنا۔
حضرت علیؓ نے فرمایا: “دوستی کا بھرم صرف
حضرت علیؓ نے فرمایا: “دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو۔”
حضرت علیؓ نے فرمایا: مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان
حضرت علیؓ نے فرمایا: مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان مت لو کیوں کہ مشکل چار دن اور احسان زندگی بھر کا
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایماندار کو بے وقوف، بے ایمان کو عقلمند اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے
حضرت علیؓ: “صبر کی دو صورتیں ہیں
حضرت علیؓ: “صبر کی دو صورتیں ہیں جو نہ پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔”
نکوہش ہے سزا فریادی بے داد دلبر کی
نکوہش ہے سزا فریادی بے داد دلبر کی نکوہش ہے سزا فریادی بے داد دلبر کی مبادا خندۂ دنداں نما ہو صبح محشر کی رگ لیلیٰ کو خاک دشت مجنوں ریشگی بخشے اگر بووے بجاۓ دانہ دہقاں نوک نشتر کی پر پروانہ شاید بادبان کشتی مے تھا ہوئی مجلس کی گرمی سے روانی دور ساغر […]