دل میں درد سمانے والے__کیسے ھو؟ مجھکو چھوڑ کے جانے والے کیسے ھو؟ نیند نہیں آتی ھے مجھکو_راتوں میں میری نیند چرانے والے__کیسے ھو؟ میں نے خود سے بڑھ کر تم کو چاھا تھا چاھت کو ٹھکرانے والے___کیسےھو؟ وعده کیا تھا تم نے_ساتھ نبھانے کا وعده توڑ کے جانے والے__کیسے ھو؟
چل آ اک ایسی ” نظم “کہوں
چل آ اک ایسی ” نظم “کہوں چل آ اک ایسی ” نظم “کہوں جو”لفظ”کہوں وہ ہو جائے میں” آ ” لکھوں تُو آ جائے میں”بیٹھ”لکھوں تُو آ بیٹھے میرے”شانے”پر سر رکھے تُو میں”نیند”کہوں تُو سو جائے […]
شان پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمھیں
شان پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمھیں شان پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمھیںبارشوں میں کبھی بھیگوگے تو یاد آؤ گے