آئینہ دیکھ کر خیال آیا زندگی تجھ پہ بھی زوال آیا وقت کچھ ہاتھ میں بچا ہی نہیں زندہ رہنے کا جب خیال آیا
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا