سرِ خیال بھی تُو ہے پسِ خیال بھی تُو تِری مِثال کہاں ہے کہ بے مِثال بھی تُو تِری ہی ذات سے منسُوب روز و شب میرے کہ میرا دِن، میرا لمحہ بھی، ماہ و سال بھی تُو
سمجھ سکے جو میری بات وہ کلام کرے…!!
سمجھ سکے جو میری بات وہ کلام کرے…!! ❤️ نہیں سمجھتا تو بس دُور سے سلام کرے…!! 🙏 جِسے بھی چاہیے خیرات میں میری آواز…!! 😑 وہ پہلے میری خاموشی کا احترام کرے
اُس کو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھے ،،
اُس کو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھے ،، ہم ہی دیوانے ہیں ، دیوانے بنے رہتے ہیں __!! مُنتظر میں ہی نہیں رہتا ، کسی آہٹ کا ،، کان دروازے پر اُس کے بھی لگے رہتے ہیں __!
وہ شخص کتنا اہم ہوتا ہے
وہ شخص کتنا اہم ہوتا ہے نہ ہمارے لیے جس کو وجہ سے ہم انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں کے کب وہ مجھ سے بات کرے اور کب سکون ملے❤️❤️
کبھی تو جناب کہے گے ہونٹ آتش ہیں تیرے لمس میں تیرے جادو میری بانہوں میں اتر مجھ پہ سحر تاری کر
کبھی تو جناب کہے گے ہونٹ آتش ہیں تیرے لمس میں تیرے جادو میری بانہوں میں اتر مجھ پہ سحر تاری کر
اب کوئی چھیــــــڑے نہ تذکرہ محبت کا
اب کوئی چھیــــــڑے نہ تذکرہ محبت کا بعد مُدت کے حُلیہ میں نے سنــــــوارا ہے !🖤! کتنی آساں ہے صبر کی تلقین کتنا مشکل ہے دل پہ پتھر رکھنا
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا […]