کسی کے برے وقت پر کبھی مت ہنسنا کیونکہ وقت چہرہ یاد رکھتا ہے
اپنا اچھا وقت انہیں دیں
اپنا اچھا وقت انہیں دیں جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے
وقت کسی کی جاگیر نہیں
وقت کسی کی جاگیر نہیں ضرورت سے زیادہ نہیں ملتا اور وقت سے پہلے نہیں ملتا
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو وقت خود تمہارا نام بتائے گا
وقت بھی لیتا ہے کروٹیں کیسی کیسی
وقت بھی لیتا ہے کروٹیں کیسی کیسی عمر اتنی تو نہیں تھی پر سبق بہت سیکھ لیا
شاخیں اگر رہی تو پتے بھی آئیں گے
شاخیں اگر رہی تو پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
وقت کی مار بہت ظالم ہوتی ہے
وقت کی مار بہت ظالم ہوتی ہے یہ آپ کو وہی لوٹاتی ہے جو آپ نے اس کو دیا ہوتا ہے
پیسہ کمانے کے لیے اتنا وقت خرچا نہ کرو
پیسہ کمانے کے لیے اتنا وقت خرچا نہ کرو کہ پیسہ خرچ کرنے کے لیے زندگی میں وقت ہی نہ ملے
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ایک انگوٹھی اور کہا
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ایک انگوٹھی اور کہا اس پر ایک ایسا فقرا لکھوا کر لے آو جسے میں خوشی میں پڑھوں تو اداس ہوجاؤں اور اگر غمی میں پڑھوں تو خوش ہوجاؤں وزیر گیا اور یہ فقرا لکھوا کر لے آیا یہ وقت بھی گزر جائے گا