وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے جو پسند ہے اس سے نکاح کرو wafaon ke gun ganay se behtar hai jo pasand hai is se nikah karo वफादारों के बंदूक गाने से बेहतर आप जिसे पसंद करें उससे शादी करें
mohabbat mein shiddat maienay nahi rakhti
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی محبت میں عزت معنی رکھتی ہے mohabbat mein shiddat maienay nahi rakhti mohabbat mein izzat maienay rakhti hai प्रेम में तीव्रता का कोई अर्थ नहीं है सम्मान का अर्थ है प्रेम
sachhi mohabbat wadon se nahi
سچی محبت وعدوں سے نہیں عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے sachhi mohabbat wadon se nahi izzat dainay se haasil hoti hai सच्चा प्यार वादों के बारे में नहीं है सम्मान देने से कमाया जाता है
dilon ke darwazay kholnay ke
دلوں کے دروازے کھولنے کے لیے وفا کی چابی ہونا ضروری ہے dilon ke darwazay kholnay ke liye wafa ki chaabi hona zaroori hai दिलों के दरवाजे खोलने के लिए वफादारी कुंजी होनी चाहिए
saari baat mohabbat ki hoti hai
ساری بات محبت کی ہوتی ہے ورنہ مرد خود انا کا دوسرا نام ہے saari baat mohabbat ki hoti hai warna mard khud anaa ka dosra naam hai सब कुछ प्यार के बारे में है नहीं तो अहंकार का ही दूसरा नाम पुरुष है
ہو سکتا ہے رہ جائے میرے دل میں ہی
ہو سکتا ہے رہ جائے میرے دل میں ہی محبت اس کی ہو سکتا ہے وہ کبھی نہ جان سکے میرے دل میں محبت اپنی
مرد کی محبت بھی مہندی کی طرح ہوتی ہے
مرد کی محبت بھی مہندی کی طرح ہوتی ہے شروع میں بہت گہری ہوتی ہے وقت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے
آپ کو جب بھی سوچا ہمیشہ پاک سوچا
آپ کو جب بھی سوچا ہمیشہ پاک سوچا ہم تو خیالوں میں بھی آپ سے خیانت نہیں کرتے
وجہ نفرتوں کے لیے تلاش کی جاتی ہے
وجہ نفرتوں کے لیے تلاش کی جاتی ہے محبت تو انسان کو بے وجہ ہو جاتی ہے
محبت تو بارش کی طرح ہے جسے چھونے
محبت تو بارش کی طرح ہے جسے چھونے کی خواہش میں ہاتھ گیلے تو ہوتے مگر ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں