عجیب درد ہے دل کے ہر ایک کونے میں سکون مل رہا ہے آج مجھ کو رونے میں یہ کیا؟ پھینک دیا سب نے استعمال کر کے کچھ تو فرق رکھو انسان اور کھلونے میں
تمہیں لگتا ہے وہ لڑکا تم سے نکاح کرے گا
تمہیں لگتا ہے وہ لڑکا تم سے نکاح کرے گا جو تم سے بات بھی اپنے گھر والوں سے چھپ کر کرتا ہے
محبت کرو تو نکاح بھی کرو
محبت کرو تو نکاح بھی کرو گوشت کی تلاش اکثر کتے کرتے ہیں