انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کردیتی ہے اور احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے
برستی ہوئی بارش
برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں
دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا
دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے
بے معانی دنیا بے حس لوگ
بے معانی دنیا بے حس لوگ کہاں جائیں ہم حساس لوگ