اس نے جب بولنا نہ سیکھا تھا


 اس نے جب بولنا نہ سیکھا تھا
 اس نے جب بولنا نہ سیکھا تھا

اس کی ہر بات میں سمجھتی تھی

اب وہ شاعر بنا ہے بہ نام خدا

لیکن اب کوئی بات بری اسکی

میرے پلے ذرا نہیں پڑتی

فیض احمد فیض

Posts created 786

Related Posts

Begin typing your search term above and press enter to search. Press ESC to cancel.

Back To Top